ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے خواجہ سراؤں کے خلاف تشدد پر اکسانے کی رپورٹس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ایک بیان میں ایچ آر سی پی نے کہا کہ کراچی میں خواجہ سرا کمیونٹی کو آڈیو اور ویڈیو پیغامات کے ذریعے دھمکایا جارہا ہے۔
ایچ آر سی پی نے کہا کہ حکومت سندھ خواجہ سراؤں کو منظم طور پر نشانہ بنانے کی تحقیقات کرے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.