ویسٹ انڈیز کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر این بشپ نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کیلئے فیورٹ قرار دے دیا۔
این بشپ کا کہنا ہے کہ بھارت، پاکستان، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے لیے فیورٹ ہیں۔
اس سے قبل پاکستان کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر بازید خان کا کہنا تھا کہ بھارت اور پاکستان ان چار ٹیموں میں سے دو ہوں گی جو آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.