وفاقی وزیر علی حیدر زیدی نے بھی این اے 249 کے نتائج پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران علی حیدر زیدی نے کہا کہ ہمیں انٹرنل ریویو کی ضرورت بالکل ہے۔
انہوں نے کہا کہ نتائج پر تحفظات ہیں، بلدیہ ٹاون میں پیپلز پارٹی نے جو کام کیا وہ دکھا دیں۔
وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ ترقیاتی کام کرنے کیلئے تمام ارکان قومی اسمبلی کو فنڈز ملے، فیصل واوڈا نے اپنے حلقے میں فنڈز لگائے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.