پاکستان مسلم لیگ ق نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے لیے اپنے امیدوار کا نام دے دیا۔
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لیے مسلم لیگ ق نے ایم این اے حسین الہٰی کو اپوزیش لیڈر کے لیے نامزد کردیا۔
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو تحریری طور پر درخواست دے دی گئی۔
درخواست پر مسلم لیگ ق کے ایم این اے مونس الہٰی، ایم این اے فرخ اقبال اور حسین الہٰی کے دستخط ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.