charlotte hookup bars farm girl hookup st louis hookups reddit hookup Colmar knoxville hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ایلیمنیٹر 1: زلمی کا یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے ایلیمنیٹر 1 میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ 

ایک روز قبل ہونے والے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو باآسانی شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا تھا۔ 

تاہم اس میچ کی فاتح کی ٹیم ایلیمنیٹر 2 میں لاہور قلندرز کا سامنا کرے گی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے مستقل کپتان شاداب خان ٹیم میں واپس آگئے ہیں۔

ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہماری ٹیم میں 5 سے 6 تبدیلیاں ہیں۔

میچ کی منصوبہ بندی پر بات کرتے ہوئے شاداب خان کا کہنا تھا کہ پہلے 2 اوورز میں کنڈیشن دیکھنے کے بعد پلان بناتے ہیں۔ 

اس موقع پر پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ کوشش کریں گے کہ 170 رنز سے زیادہ کا ہدف دیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.