وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے گوجرانوالہ اور گجرات میں کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب اشتہاری سمیت 9 انسانی اسمگلرز کو گرفتار کرلیا۔
ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ میں انسانی اسمگلر کو ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی مدد سے پکڑا گیا، ملزم کے خلاف 70 مقدمات درج ہیں۔
دوسری جانب شیخوپورہ میں ڈکیتی کے دوران خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے، پولیس نے شوہر کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.