
ایشین گیمز ہاکی ایونٹ میں پاکستان ٹیم ہاکی کے سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔
چین کے شہر ہینگزو میں جاپان نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے کر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا۔
گروپ اے سے بھارت اور جاپان کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.