hookup Middletown Delaware farm girl hookup pregnant hookup gay byu hookups bbw hookups app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ایشیا کپ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان، ویرات کوہلی کی واپسی

ایشیا کپ کرکٹ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان کردیا، ایونٹ میں ٹیم کی قیادت روہیت شرما کریں گے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ایشیا کپ کے لیے بھارتی اسکواڈ میں ویرات کوہلی اور روی چندرن ایشون کو شامل کیا گیا ہے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا۔

بی سی سی آئی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بتایا گیا کہ ایشیا کپ ٹی 20 کے اسکواڈ میں کے ایل راہول، سوریا کمار یادیو، دیپک ہوڈا،آر پنٹ، دنیش کارتک، ہردیک پانڈیا، آر جڈیجا، چاہل، آر بشنوئی، بھونیشور کمار شامل ہیں۔

ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ 27 اگست سے یو اے ای میں شروع ہوگا، جس میں پاکستان، بھارت، بنگلادیش، سری لنکا سمیت 6 ٹیمیں حصہ لیں گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.