ایران میں حجاب کے معاملے پر ہونے والے مظاہروں کا حصہ بننے والے 3 افراد کو سزائے موت دے دی گئی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق تینوں افراد کو مظاہروں کو شامل ہونے پر گرفتار کیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ ایران میں گزشتہ سال صحیح طریقے سے حجاب نہ پہننے پر مہسا امینی نامی لڑکی کو حراست میں لیا گیا تھا جس کی بعدازاں حراست میں ہی موت ہوگئی تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.