گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ اگست تک زرمبادلہ ذخائر 2.8 ارب ڈالر بڑھ جائیں گے۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا۔
گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ ذخائر آئی ایم ایف سے ایس ڈی آر کی اضافی رقوم ملنے پر بڑھیں گے۔
انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال 20 ارب ڈالر بیرونی فنانسنگ کی ضرورت پوری ہونےکی توقعات ہیں۔
گورنر اسٹیٹ بینک توقع ظاہر کی کہ مالی سال 2022 میں پاکستان کی بیرونی قرضوں کی 20 ارب ڈالر ضرورت پوری ہوجائے گی۔
Comments are closed.