
بلوچستان کے علاقے آواران کے قریب سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں 4 دہشتگرد مارے گئے۔
رپورٹس کے مطابق آواران کے قریب سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی، فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔
دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ و بارود برآمد کیا گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.