بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آنگ سان سوچی کو ایک اور مقدمے میں سزا

میانمار کی سابق سربراہ آنگ سان سوچی کو ایک اور مقدمے میں سزا سنا دی گئی۔

میانمار کی عدالت نے آنگ سان سوچی کو نومبر 2020 کے جنرل الیکشن میں ساز باز کے جرم میں 3 سال قید بامشقت کی سزا سنائی۔

آنگ سان سوچی کو اس سے پہلے بھی بیشتر مقدمات میں 17 سال قید کی سزا سنائی جا چکی ہے۔

واضح رہے کہ میانمار میں گزشتہ سال فوجی بغاوت کے بعد آنگ سان سوچی کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.