جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

آصف زرداری دامادوں کی یونین کے تاحیات چیئرمین ہیں، کیپٹن صفدر

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے سابق صدر آصف علی زرداری کو دامادوں کی یونین کا تاحیات چیئرمین قرار دے دیا۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا ہے کہ وہ آصف زرداری کا بہت احترام کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ آخر کار زرداری دامادوں کی یونین کے تاحیات چيئرمین جو ہیں اور وہ خود جنرل سیکریٹری ہیں۔

محمد صفدر نے بلاول بھٹو زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.