آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کے وزیر ملک ظفر کو قتل کے مقدمے میں 14 سال قید کی سزا اور دس لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا گیا۔
عدالت کی جانب سے فیصلہ سنانے کے بعد پولیس نے ملک ظفر کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔
آزاد کشمیر کے علاقے کوٹلی میں 2003ء میں جھگڑے کے دوران آصف شاہ نامی نوجوان کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.