hookup Longmeadow hookup bbw com curvy hookup charlotte hookup bars

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات، PPP اور PTI کامیاب

آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی نشست ایل اے 12 کوٹلی 5 پر ریٹرننگ افسر نے پیپلز پارٹی کے عامر یاسین کو کامیاب قرار دے دیا ، بوگس ووٹ ڈالنے کی اطلاعات پر پولنگ اسٹیشن 21 کا رزلٹ روک دیا گیا۔

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے عامر یاسین نے 23 ہزار 980 ووٹ حاصل کیے،جبکہ تحریک انصارف کے شوکت فرید نے 19 ہزار 101 ووٹ حاصل کیے۔

ضمنی انتخاب کے لیے بیلٹ باکس، بیلٹ پیپرز اور پولنگ کا دیگر سامان پہنچا دیا گیا۔

ایل اے 3 میرپور میں تحریک انصاف کے چوہدری یاسر سلطان 20 ہزار سے زائد ووٹ لےکر کامیاب ہوئے، جبکہ مسلم لیگ نون کے چوہدری محمد سعید 11 ہزار 600 سے زائد ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

واضح رہے کہ آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی اور ضلع میرپور کے دو حلقوں میں ضمنی انتخاب کیلئے گزشتہ روز پولنگ ہوئی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.