آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسکول آف آرٹلری نوشہرہ کا دورہ کیا اور آرٹلری رجمنٹ کی سالانہ کمانڈنگ آفیسرز کانفرنس میں شرکت کی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسکول آف آرٹلری نوشہرہ کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے آرٹلری رجمنٹ کی سالانہ کمانڈنگ آفیسرز کانفرنس میں شرکت کی۔
وار گیمنگ ارینا سمیت مختلف سہولیات کا دورہ کیا، آرمی چیف کو تربیت کے نئے طریقوں پر بریفنگ دی گئی۔
آرمی چیف نے آفیسرز کو پیشہ ورانہ تربیتی امور پر توجہ مرکز رکھنے پر زور دیا۔
Comments are closed.