وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مستقل مذاکرات چل رہے ہیں۔
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈیڑھ سال سے ہم نے اسٹیٹ بینک سے ایک ٹکا بھی قرض نہیں لیا۔
عبدالحفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ ملک میں کورونا وبا میں ڈیڑھ کروڑ لوگوں کو مالی امداد دی گئی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.