امریکا میں موجود پاکستان کے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے بہترین مذاکرات ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کے جلد نتائج سامنے آئیں گے، مگر کوئی ٹائم فریم نہیں دے سکتے۔
دوسری جانب وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں، آئی ایم ایف کے ساتھ وفود کی سطح پر تکنیکی بات چیت جاری ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.