کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ایک روز بعد پاکستان پہنچے گی۔ اگلے ہفتے سے ویکسین لگنا شروع ہوجائے گی۔
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کے مطابق چین 5 لاکھ ویکسین کی پہلی کھیپ مفت فراہم کرے گا۔
وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں نجی شعبے کو آئندہ 5 ماہ تک بھی کورونا ویکسین پہنچنے کے امکانات کم ہیں۔
ادھر وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ویکسین سب سے پہلے ہیلتھ ورکرز کو لگے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.