ترجمان آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کا کہنا ہے کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو ڈپوز سے 24 گھنٹے سپلائی کی ہدایت کردی ہے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ اوگرا تیل کی بحالی کے لیے انڈسٹری اورآئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل سے رابطے میں رہا، ڈیلرز سائٹس سے تیل کی مکمل بحالی کے لیے کوششیں کی گئیں۔
اوگرا نےکمپنیز کے اپنے پٹرول پمپس سے مسلسل تیل سپلائی کی نگرانی کی اور تیل کی بروقت ترسیل سے دستیابی یقینی بنائی گئی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.