ایک روز قبل 16 پیسے کی کمی کے بعد آج انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 26 پیسے بڑھ گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں برقرار رہا۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 176 روپے 18 پیسے ہے۔
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 178 روپے پر آج بھی برقرار ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.