بدھ20؍ربیع الثانی 1444ھ16؍نومبر 2022ء

اولمپیئن ماحور شہزاد رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

پاکستانی اولمپیئن ماحور شہزاد رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔

پاکستانی بیڈمنٹن کھلاڑی ماحور شہزاد کی شادی میجر فیضان سے ہوئی۔

A post shared by Days Studio Weddings (@daysstudioweddings)

شادی کی تقریبات کراچی میں ہوئیں، جس میں رشتےداروں نے بھی شرکت کی۔

اس سے قبل گزشتہ ماہ ماحور شہزاد نیشنل رینکنگ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئی تھیں۔

اس حوالے سے ماحور شہزاد کا کہنا تھا کہ شادی کی وجہ سے بیڈمنٹن سے بریک لے رہی ہوں، شادی کے بعد بھی کھیل جاری رکھوں گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.