انگلینڈ کے بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت کو شدید دھچکا لگا ہے، بریڈ فورڈ کے شہری حلقوں سے ٹوریز کا صفایا ہوگیا۔
لیبر کا 4 اضافی نشستوں کے ساتھ کنٹرول مزید مضبوط ہے، 90 کے ایوان میں لیبر کی تعداد 56 ہوگئی۔
لب ڈیم ایک نشست گنوانے کے بعد کونسل میں تیسرے سے چوتھے نمبر پر آگئی ہے۔
مانچسٹر میں لیبر پارٹی کو 3 نشستوں کا نقصان ہوا ہے، لب ڈیمز نے مزید 2 نشستوں پر کامیاب حاصل کی ہے۔
گررین پارٹی نے مزید ایک اور نشست اپنے نام کرلی، لیبر پارٹی کے پاس اب مجموعی طور پر 88 نشستیں ہیں۔
Comments are closed.