بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مہلت ختم ہوگئی

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی مہلت ختم ہوگئی۔ 15 اکتوبر تک 25 لاکھ 62 ہزار سے زائد گوشوارے جمع ہوئے۔

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ 48 ارب 46 کروڑ روپے سے زائد ٹیکس جمع کرایا گیا۔

ٹیکس گزاروں کی سہولت کے لئے ایف بی آر دفاتر رات 12 بجے اور نیشنل بینک کی شاخیں رات 8 بجے تک کھلی رہیں۔

یاد رہے کہ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر تھی۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.