hookup Cragsmoor New York the hookup game download edf8329we what is hud hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

ملاقات میں کے سی سی آئی کے وفد نے ٹیکس سے متعلق غیر مؤثر پالیسیوں میں ترمیم کی ضرورت پر زور دیا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں 15 اکتوبر تک توسیع کی گئی ہے۔

ایف بی آر کے  نوٹیفکیشن  کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ تکنیکی مسائل کے باعث کیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.