انڈونیشیا میں پہلی بار ایک روز میں کورونا وائرس کے 57 ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے۔
کورونا ٹاسک فورس کے مطابق انڈونیشیا میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 57 ہزار 49 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس دوران عالمی وباء سے 134 اموات ہوئی ہیں۔
انڈونیشیا میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 49 لاکھ سے زیادہ اور مجموعی اموات ایک لاکھ پینتالیس ہزار سے زائد ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.