انڈونیشیا میں کورونا وائرس کی بھارتی قسم نے تباہی مچادی ہے۔
انڈونیشیا میں کورونا کی بھارتی قسم قہر ڈھانے لگی، ایک دن میں 34 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔
دارالحکومت جکارتہ میں ساڑھے 9 ہزار کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
کورونا کیسز میں اضافے کے باعث اسپتالوں میں جگہ کم پڑگئی، قبرستانوں میں دن رات قبروں کی کھدائی کا کام جاری ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.