انٹر بینک میں ڈالر 57 پیسے مہنگا ہو کر 288 روپے کا ہوگیا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 287.43 روپے کا تھا۔
دوسری جانب ملک میں گزشتہ روز فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 21 ہزار 700 روپے تھا۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 90 ہزار 72 روپے تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.