انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 34 پیسے سستا ہونے کے بعد 238 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ سستا ہونے کے بعد241 روپے کا ہو گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا مثبت رجحان ہے۔
اب سے کچھ دیر پہلے تک 100 انڈیکس 242 پوائنٹس اضافے سے 40318 کی سطح پر موجود ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.