انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں آج امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں ساڑھے 6 روپے زائد کی کمی ہوئی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق 6 روپے 63 پیسے کمی کے بعد ملک میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 46 پیسے ہے۔
انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 285 روپے 9 پیسے پر بند ہوا تھا۔
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 5 روپے 50 پیسے کم ہوکر 282 روپے 50 پیسے کا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.