آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر سستا ہوا ہے۔
انٹر بینک میں آج کاروبار کے اختتام پرڈالر 11 پیسے سستا ہونے کے بعد 284 روپے 97 پیسے کا ہو گیا۔
گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 284 روپے 86 پیسے پر بند ہوا تھا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 228 پوائنٹس کے اضافے سے 41 ہزار 716 پر آ گیا۔
گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 41 ہزار 487 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
Comments are closed.