بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوگیا

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں بدھ کو ڈالر کی قدر دو مختلف سمتوں میں رہی۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 8 پیسے اضافے سے 157 روپے 12 پیسے پر بند ہوئی ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 100 گرام سونےکی قیمت 687 روپے اضافے سے 88 ہزار 992 روپے ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 5 پیسے کم ہوکر 157 روپے 25 پیسے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.