بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انٹربینک میں ڈالر 6 پیسے سستا ہوگیا

انٹربینک میں آج ڈالر 6 پیسے سستا ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے میں ڈالر مجموعی طور پر 72 پیسے مہنگا ہوا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 157 روپے 61 پیسے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 171 روپے کم ہوکر 93 ہزار 536 روپے ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے اضافے سے 158 روپے 20 پیسے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.