ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں جمعرات کو ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 23 پیسے کم ہوکر 159 روپے 7 پیسے ہے۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 15 پیسے سستا ہوکر 159 روپے 30 پیسے ہے۔
بشکریہ جنگ
جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء
Comments are closed.