ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان ہے۔
انٹربینک میں ڈالر 17 پیسے مہنگا ہوکر 159 روپے 10 پیسے کا ہے۔ ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر 28 پیسے بڑھی ہے۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے اضافے سے 159 روپے 30 پیسے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.