ملکی مبادلہ مارکیٹوں نے جمعہ کو ڈالر کی قدر میں کمی ہو ئی ہے۔
انٹربینک میں ڈالر کی قدر 7 پیسے کم ہوگئی ہے، جس کے نتیجے میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 152.94روپے کا ہے۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کمی سے 153.30روپے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.