مسلسل کئی روز کمی کے بعد آج انٹربینک میں ڈالر 91 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔
انٹربینک تبادلہ میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ رہا، تاہم کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 91 پیسے اضافے سے 174 روپے 67 پیسے پر بند ہوا ہے۔
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہو کر 176 روپے کا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.