بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 52 پیسے اضافہ

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قدر میں 52 پیسے اضافہ ہوا ہے۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 155 روپے 97 پیسے ہے۔ ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قدر ایک روپیہ 16 پیسے کم ہوئی ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 515 روپے اضافے سے 91 ہزار 907 روپے ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے مہنگا ہوکر 156 روپے 40 پیسے کا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.