روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں کم ہوئی ہے۔
آج کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 178 روپے 12 پیسے برقرار رہا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کم ہوکر 179 روپے 90 پیسے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.