انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کا بھاؤ 24 پیسے کم ہوا ہے۔
انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ 185 روپے 63 پیسے ہے۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 187 روپے برقرار رہے۔
بشکریہ جنگ
بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء
Comments are closed.