
پاکستانی پہلوان انعام بٹ بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے فائنل میں پہنچ گئے۔
انعام بٹ نے یوکرائن کے پہلوان کو 1-3 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔
ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان کے زمان انور کو جارجیا کے پہلوان نے 0-1 سے ہرایا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.