بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امپورٹڈ حکومت امریکی ایجنڈے پر گامزن ہے، شیریں مزاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت امریکی ایجنڈے کی راہ پر گامزن ہے۔

ڈاکٹر شیریں مزاری نے ایک بیان میں کہا کہ وزیر خارجہ کی طرح وزیراعظم بھی شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس میں کشمیر کو بھول گئے۔

رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ اقوام متحدہ میں بھی کشمیر کو فراموش کرنا دہرایا جارہا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.