امریکا کی ریاست ٹیکساس میں 130 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ، حادثے میں 6 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔
گاڑیاں ٹکرانے کا واقعہ بارش اور طوفان کے باعث سڑک پر پھسلن کی وجہ سے پیش آیا۔
زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ حادثے میں زخمی ہونے والوں میں 3 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.