متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی حکومت نے غیرملکی ڈاکٹروں کو گولڈن اقامہ دینے کا اعلان کیا ہے۔
دبئی سے میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومتی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ گولڈن اقامہ ہولڈرز کو فیملی کے ہمراہ یو اے ای میں 10 سال تک قیام کی اجازت ہوگی۔
اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ ڈاکٹرز ستمبر تک گولڈن اقامہ کے لیے آن لائن درخواست جمع کرواسکتے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.