مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن واضح کرچکا آئینی ترمیم پارلیمنٹ کی منظوری سے ہوگی۔
اپنے ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ اگر سپریم کورٹ کی تشریح یا ایگزیکٹو آرڈنیننس سے ترمیم ہوئی تو آئینی انار کی پیدا ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ ایسا کوئی اقدام نہیں کرنا چاہیے جس سے اداروں کے درمیان بد اعتمادی پیدا ہو۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.