این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخاب میں الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری پر30 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری چالان کے مطابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے این اے 75ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم میں حصہ لیا تھا۔
واضح رہے کہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری 11 فروری کو ڈسکہ آئے تھے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.