الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو 5 سال کےلیے نا اہل قرار دے دیا۔
الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو این اے 45 کُرم سے ڈی نوٹیفائی کر دیا۔
نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو 3 سال سزا اور 1 لاکھ روپے جرمانہ ہوا۔
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی آئین کے آرٹیکل 63 ون ایچ کے تحت ناہل ہوئے ہیں۔
Comments are closed.