الیکشن کمیشن نے بیلٹ پیپرز کے بیگ کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔
اعلامیے کے مطابق میڈیا پر بیلٹ پیپر والے بیگ کی ویڈیو چلنے پر نوٹس لیا گیا ہے۔
الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق الیکشن کمشنر ریٹرننگ افسر کو بیلٹ پیپر بیگ معاملے پر سخت ایکشن لینے کی ہدایت کی۔
الیکشن کمیشن کی ریٹرننگ افسر کو بیلٹ پیپر بیگ معاملے پر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.