قطر کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان کی خواتین و مردوں کی فٹ بال ٹیم کے 100 کھلاڑی اپنے خاندانوں کے ہمراہ کابل سے قطر پہنچ گئے ہیں۔
کابل سے قطر پہنچنے والی یہ آٹھویں مسافر پرواز ہے جس میں نیوزی لینڈ کے شہری بھی سوار تھے۔
واضح رہے کہ طالبان کے کنٹرول کے بعد سب سے زیادہ 357 مسافروں والی یہ پہلی مسافر پرواز ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.