افغانستان کے پڑوسی ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج ہوگا، ورچوئل اجلاس میں چین، ایران، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان شریک ہوں گے۔
پڑوسی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں افغانستان کی بدلتی صورتحال، درپیش چیلنجز اور علاقائی استحکام یقینی بنانے پر غور ہوگا۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پرامن، مستحکم افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ خطے میں سیکورٹی کےلیے کردار ادا کرے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.